وزارت اطلاعات ونشریات

اب تک کے پہلے آن لائن حب الوطنی پر مبنی فلم فیسٹول کا آغاز 7 اگست کو ہوگا

Posted On: 06 AUG 2020 6:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:06  اگست ، 2020:

نیشنل فلم فیسٹول کارپوریشن اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن حب الوطنی پر مبنی فلم فیسٹول کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ فلم فیسٹول اطلاعات ونشریات کی وزارت کے ذریعے یوم آزادی کی تقریبات 2020 کا ایک حصہ ہے جس کا آغاز 7 اگست 2020  کو ہوگا اور جو 21 اگست تک جاری رہے۔ اس فلم فیسٹول میں ہمارے مجاہدین آزادی کی شجاعت اور بہادری پر مشتمل  ہندوستانی تاریخ کو پیش کیا جائیگا۔ اس کا مقصد دنیا بھر میں ہندوستانی برادری کے درمیان خوشی اورجشن کا ماحول اور  حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔  

اس فلم فیسٹول کے دورانwww.cinemasofindia.com  پر  روزانہ  مفت میں اعلیٰ معیار کی یوم آزادی کی مناسبت سے حب الوطنی پر مبنی فلمیں دکھائی جائیں گی۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00192NN.jpg

ہندوستانی زبانوں بشمول ہندی، مراٹھی ، تیلگو، تمل، بنگالی ، گجراتی اور ملیالم کی ناقدین فلم کے ذریعے تسلیم شدہ فلمیں دکھائی جائیں گی۔ فلموں کا انتخاب نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایف ڈی سی)، نیشنل فلم آرکائیو آف انڈیا (این ایف اے آئی) ، چلڈرنس فلم سوسائٹی انڈیا (سی ایف ایس آئی) اور فلمس ڈویزن کے ذریعے  فلموں کا ایک جامع انتخاب  ہے۔

مزید برآں پہلی مرتبہ سر رچرڈ اٹین بورف کی فلم گاندھی (1982) دستیاب رہے گی اور اس فلم کا لطف بینائی اور سماعت سے محروم افراد بھی اٹھا سکتے ہیں۔ لنک کی میزبانی اطلاعات ونشریات کی ویب سائٹ (mib.gov.in) اور پریس انفارمیشن بیورو اور MyGov کے سوشل میڈیا ہینڈل کے ذریعے کی جائے گی۔ مزید برآں بیرون ملک واقع ہندوستانی مشنوں کے ساتھ اس لنک کو مزید شیئر کرنے کیلئے اُمور خارجہ کی وزارت کے ساتھ ساجھا کیا جائیگا۔

اس فلم فیسٹول میں دکھائی جانے والی  فلمیں درج ذیل ہیں:

 

یوم آزادی فلم فیسٹول 2020- فلموں کی فہرست

نمبر شمار

فلم کا نام

زبان

سال

ڈائرکٹر

1

گاندھی (ایکسیسیبل)

ہندی

1982

سررچرڈ اٹین بورف

2

گاندھی

ہندی

1982

سر رچرڈ اٹین بورف

3

چٹگانگ

ہندی

2012

بیدابرت پین

4

دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ

ہندی

2002

راج کمار سنتوشی

5

ٹانگو چارلی

ہندی

2005

منی شنکر

6

خاکی

ہندی

2004

راج کمار سنتوشی

7

گاندھی سے مہاتما تک

ہندی

1996

شیام بینیگل

8

قیامت-سٹی انڈر تھریٹ

ہندی

2003

ہیری بویجا

9

بٹالین 609

ہندی

2019

برجیش بٹکناتھ ترپاٹھی

10

پہلا آدمی

ہندی

1950

یبمل رائے

11

لائف آف نیتاجی سبھاش چندر بوس

ہندی

2004

لائیو فوٹیج /این ایف اے آئی

12

باپو نے کہا تھا (گاندھی جی سیئنگ)

ہندی

1962

وجئے بھٹ

13

ابھی کل ہی کی بات ہے (ناٹ سو لونگ ایگو)

ہندی

1970

کلیمنٹ بیپتستا

14

ہیڈا ہوڈ ا( دی بلائنڈ کیمل)

ہندی

2003

ونود گناترا

15

چھوٹا سپاہی (دی لٹل شولجر

ہندی/ انگریزی

2004

جئے شری کنال اینڈ اے ایس کنال

16

دی میکنگ آف دی مہاتما

انگریزی

1996

شیام بینیگل

17

ویرا پانڈیا کٹّابومن

تمل

1959

بی راماکرشنیاپنتھولا

18

روجا

تمل

1992

منی رتنم

19

آندھراکیسری

تمل

1983

وجئے چندرا

20

1971-بیونڈ بارڈرس

ملیالم

2017

میجر روی

21

وندے ماترم

ملیالم

2010

ٹی اروند

22

اتراینم

ملیالم

1974

جی اروندم

23

ادیر پاٹھے (ٹوورڈس دی لائٹ)

بنگالی

1944

بمل رائے

24

42-فورٹی ٹو/بیالس

بنگالی

1949

ہیمین گپتا

25

سبھاس چندر

بنگالی

1966

پیوش بوس

26

ہگالو ویشا

کنڑ

2000

براگورو رام چندراپّا

27

ہارون ارون

گجراتی

2009

ونود گناترا

28

سینانی سانے گوروجی

مراٹھی

1995

رمیش دیو

29

اسپریڈ دی لائٹ آف فریڈم (ہردل میں جگائیں راشٹرجیوت)

میوزیکل

1996

فلم ڈویزن

30

دی فلیگ (مائی انڈیا، آور انڈیا)

میوزیکل

1999

فلم ڈویزن

31

اے وطن تیرے لئے

ہندی

1999

فلم ڈویزن

32

شہادت

ہندی

2001

فلم ڈویزن

33

این ایم 0552: وندے ماترم

ہندی

2007

فلم ڈویزن

34

ست ست پرنام

ہندی

2008

فلم ڈویزن

35

ستیہ میو جیتے

ہندی

1972

فلم ڈویزن

36

13 04 1919 (ایل وی)

ہندی

2019

فلم ڈویزن

37

انڈیا انڈیپنڈینٹ

انگریزی

1949

فلم ڈویزن

38

انڈیا ونس فریڈم

انگریزی

1985

فلم ڈویزن

39

وی دی پیپل آف انڈیا

انگریزی

1986

فلم ڈویزن

40

1857- اے سلوٹ

انگریزی

2008

فلم ڈویزن

41

دی فلیگ فلائی ہائی

انگریزی

2011

فلم ڈویزن

42

سردار پٹیل: اے نیشن اسٹینڈس یونائٹیڈ

انگریزی

2016

فلم ڈویزن

43

اے سانگ ایٹرنل

انگریزی

1976

فلم ڈویزن

 

 

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 4367



(Release ID: 1643959) Visitor Counter : 448