وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے احمدآباد کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سبب جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Posted On: 06 AUG 2020 9:53AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6/اگست 2020،  وزیراعظم نے احمدآباد کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کے سبب جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ :

‘احمدآباد میں ایک اسپتال میں آتشزدگی کے دردناک واقعہ سے غمزدہ ہوں۔ سوگوار کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت ۔ خدا زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔ صورت حال کے سلسلے میں وزیراعلی  @vijayrupanibjp  جی اور میئر  @ibijalpatel جی سے  بات چیت کی۔ انتظامیہ  متاثرین کو ہر ممکنہ مدد بہم پہنچا رہی ہے’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-4358

م ن۔ م م۔ ت ع۔

 



(Release ID: 1643709) Visitor Counter : 105