خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
محترمہہرسمرتکوربادلنےفوڈپروسیسنگسےمتعلقڈیجیٹلانڈو - اطالویبزنسمشنسےخطابکیا۔ فوڈپروسیسنگکےشعبےمیںابھرتےہوئےرجحاناتاورنموکےمواقعپرتبادلہخیالکیا
ایفپیآئیکےمرکزیوزیرنےدونوںممالککےباہمیفائدہاٹھانےکے لئےفوڈپروسیسنگکےشعبےمیںچیمپین سیگمنٹ پرروشنیڈالی
Posted On:
15 JUL 2020 6:01PM by PIB Delhi
نئی دہلی،15جولائی 2020/مرکزیوزیر برائے فوڈپروسیسنگانڈسٹریزمحترمہ ہرسمرتکوربادلنےآجورچویئل (مجازی)طورپرمنعقدہفوڈپروسیسنگپرڈیجیٹلانڈو - اطالویبزنسمشنکےافتتاحیاجلاسسےخطابکیا۔ دوروزہایونٹکےتحت،ڈیجیٹلکانفرنس،تجارتیمیلہاوربیٹوبیمیٹنگیں منعقد کی جارہی ہیں۔
موجودہمنظرنامےمیںفوڈپروسیسنگکےشعبےکےرول کردارکواجاگرکرتےہوئے،مرکزیوزیرنےکہاکہصنعتکیزمینکیتزئینکیتبدیلیکےساتھ،بہتسےفوڈپروسیسنگکمپنیاںاپنیمصنوعاتکیلائناپکوتنوعاوروسعتدینےکیکوششکررہیہیں۔ انہوںنےمزیدکہاکہورسٹائلسامانجوبہتساریمصنوعاتکیقسمیںپیداکرسکتےہیں،کمپنیوںکوانکیسہولیاتمیںبڑیتبدیلیوںکےبغیرپیداوارمیںاضافہکرنےکیترجیحہوگی۔ انہوںنےاسباتپرزوردیاکہاطالویفوڈاورآلاتسےمتعلقکمپنیوںکواپنیعالمیرسائیبڑھانےکے لئے ہندوستانیمنڈیوںکےمنتظرہے۔ انہوںنےمزیدکہاکہہندوستاناوراٹلیفطریشراکتدارہیں،جبباتفوڈپروسیسنگانڈسٹریکیہوتیہےاوریوروپییونین ان میں اطالوی بھی شامل ہیں،کے جن ممالک میں سب سے زیادہ ہندستانی ہیں۔
محترمہبادلنےایکممکنہمنڈیکےطورپرہندوستانکےکردارپرزوردیا۔ انہوںنےفوڈپروسیسنگکےشعبےمیںنئےمواقعکےنئےدورپرزوردیاجسمیںابھرتےہوئےمختلفطبقات یا سیگمنٹپیداہوئےہیںجیسےچیمپینطبقہکھانےکےلئےتیار،منجمدکھانا،سپرفوڈ،نٹراسیوٹیکلزوغیرہ۔
محترمہبادلنےمزیدکہاکہممالکاپنی سپلائی چین کودوبارہترتیبدینےکےدرپےہیںاوربھارت،جودنیاکےپھلوںاورسبزیوںکیٹوکریکےنامسےبھیجاناجاتاہے،خاممالکی وسائلکےلئےکافیمواقعفراہمکرتاہے۔ تیارشدہپروسیسڈفوڈپروڈکٹسکےلئےبھیہندوستانایکتیزترینبڑھتیہوئیمارکیٹکیپیشکشکرتاہے۔ انہوںنےکہاکہوبائیبیماریسےنمٹنےکےہمارےتجربےسےپتاچلتاہےکہفوڈپروسیسنگایکچیمپیئنسیکٹرکےطورپرابھراہے۔
ڈیجیٹلسیکٹوریلبزنسمشنکےبارےمیںباتکرتےہوئے،وزیر موصوفہ نےکہاکہ 23 اطالویکمپنیاںجواسڈیجیٹلمشنکاحصہہیں،انکیمصنوعاتاورخدماتکیمجازینمائشہورہیہےاوراسمیںحتمیصارفیناورصنعتکےدیگر اہم لوگوںکےساتھبزنس (بی 2 بی) ملاقاتیںہوںگی۔ انہوںنےمزیدکہاکہمیٹنگزاورویبنرزکلیدیعلاقوںیعنیپھلاورسبزیاں،اناج،دودھاوردودھکیپروسیسنگ،پیکیجنگاوربوٹلنگمیں تمام حصوں میں پھیلائیںگیںاورمیگافوڈپارکسمیںواقعیونٹوںکےساتھتکنیکیتعاونکےمواقعبھیحاصلہوںگے۔ انہوںنےمزیدکہاکہہندوستاناوراٹلیدونوںممالکسےتعلقرکھنےوالیایسوسیایشنزکیشمولیتاسباتکویقینیبنائےگیکہادارہجاتیرابطہبھیہو۔
مرکزیوزیرنےایماوایفپیآئیکیجانبسےتیارکردہبنیادیڈھانچےجیسےمیگافوڈپارکس،ایگریایکسپورٹزوناورصنعتیپارکس / اسٹیٹ / کلسٹر / نوڈسکیشکلمیںپیشکردہمختلفمواقعپرروشنیڈالی۔ انہوںنےپیایمکےایسوائی،پیایمایفایمایجیسیاسکیموںکیتفصیلاتاوراتمانیربھارتپیکیجکےتحتحالیہاعلاناتبھیشیئرکیں۔
وزیرموصوفنےہندوستاناوراٹلیکےتمامشرکاءکواوراسایونٹکےکامیابنتائجکیلئےنیکخواہشاتکےساتھاپنے خطاب کا اختتامکیا۔ انہوںنےکہاکہہندوستانفوڈپروسیسنگکےشعبےمیںاٹلیکےساتھشراکتکامنتظرہے،جوہمارےدونوںممالککےمابینتعلقاتکومزیدمستحکماورمضبوط کرےگا۔
****
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-3935
(Release ID: 1638951)
Visitor Counter : 199