وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کی ہم وطنوں کو گرو پورنیما پر مبارکباد

Posted On: 05 JUL 2020 10:45AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ ہم وطنوں کو گرو پورنیما کی ڈھیروں مبارکباد۔ زندگی کو معنیٰ خیز بنانے والے گرووں کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا آج خاص دن ہے۔ اس موقع پر سبھی گرووں کو میری مبارکباد۔

 

*****

م ن۔ن ا ۔م ف 

U: 3715



(Release ID: 1636687) Visitor Counter : 140