وزیراعظم کا دفتر

ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JUL 2020 10:27AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، یکم جولائی ، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 

 ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ بھارت اپنے ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے،جنہوں نے غیر معمولی خدمات انجام دی ہیں، جو کووڈ-19 کے خلاف  جوش و جذبے کے ساتھ صف اول میں ہیں۔’’

 


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔اگ۔ک ا۔

U-3624


(ریلیز آئی ڈی: 1635570) وزیٹر کاؤنٹر : 219