وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی

Posted On: 23 JUN 2020 10:26AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  23 جون 2020،

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاتراکے مقدس  موقع پر آپ سبھی کو میری دلی خواہشات  پیش ہیں۔ میری خواہش ہے کہ عقیدت اور بھگتی سے بھری یہ یاترا ملک کے لوگوں کی زندگی میں سکھ، خوش حالی، خوش قسمتی اور بہتری لے کر آئے۔ جے جگن ناتھ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-3436

م ن۔   ح  ا۔ ت ع۔

 



(Release ID: 1633534) Visitor Counter : 125