صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

فخر الدین علی احمد کی پیدائش کی سالگرہ پر صدر جمہوریہ ہند کا خراج عقیدت

Posted On: 13 MAY 2020 12:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،13مئی2020: صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدر جمہوریہ ہند جناب فخر الدین علی احمد کو ان کی پیدا ئش کی سالگرہ کے موقع پر آج یعنی (13مئی 2020ء) کو راشٹرپتی بھون میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔صدر جمہوریہ ہند نے جناب فخرالدین علی احمد کے پوٹریٹ کے روبرو انہیں اپنا خراج عقیدت پیش کیا۔

 

VG2_1604M034.jpg

 

 

*************

م ن۔ ن ع

(U: 2491)



(Release ID: 1623489) Visitor Counter : 156