وزیراعظم کا دفتر
گورودیو ربیندرناتھ ٹیگور کو وزیراعظم کا خراج عقیدت
Posted On:
08 MAY 2020 2:13PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8 ؍مئی، 2020،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گرودیوربیندرناتھ ٹیگورکو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ گرودیو ٹیگور کو ان کی پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت۔ وہ متعدد شعبوں میں مہارت رکھتے تھے اور انہوں نے بھارت کی تحریک آزادی میں مضبوط تعاون فراہم کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان کے خیالات کی شفافیت اوراس کا بلیغانہ اظہارہمیشہ غیر معمولی نوعیت کا ہوا کرتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ک ا۔
U-2375
(Release ID: 1622108)
Visitor Counter : 111
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam