امور داخلہ کی وزارت

اوسیآئیکارڈہولڈرزکوہندوستانجانےکےلئےایکسےزیادہداخلےکیتاحیاتطویلویزاسہولت کا حق،ہندوستانسےآنے / جانےوالےمسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرسے پابندی ہٹائی  نہیں جاتی ،یہ ممانعت جاری رہے گی

Posted On: 05 MAY 2020 7:54PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،5مئی 2020/مرکزیوزارتبرائےامورداخلہ (ایمایچاے) نےایکحکمجاریکیاہےجسمیںبتایاگیاہےکہاوورسیزسٹیزنآفانڈیا (اوسیآئی) کارڈہولڈرزکےطورپررجسٹرڈافرادکےلئےکسیبھیمقصدسے ہندوستانجانےکےلئےمتعددتاحیاتطویلویزاسہولتکےحق پر اس وقت تک پابندی جاری رہے گی جب تک ہندوستانجانےوالےمسافروںکےبینالاقوامیہوائیسفرپرپابندیعائدہے۔

اوسیآئیکارڈرکھنےوالاکوئیبھیغیرملکیشہریجواسعرصےکےدورانمجبوریکیوجوہاتکیبناءپرہندوستانکاسفرکرنےکاارادہرکھتاہے، کو اپنے نزدیکی ہندستانی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا۔مزیدیہکہاوسیآئیکارڈرکھنےوالےافرادجوپہلےہیہندوستانمیں رہ رہے ہیں،کیصورتمیں،اوسیآئیکارڈکسیبھیلمبےعرصےتکہندوستانمیںانکےقیامکےلئے قانونی طور پرموزوںرہےگا۔

سرکاریآرڈردیکھنےکےلئےیہاںکلککریں

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2304



(Release ID: 1621680) Visitor Counter : 131