وزارت دفاع
فضائی سروے کی خاطر ایم او ڈی این او سی حاصل کرنے کے لئے صرف آن لائن درخواستیں ہی قبول کی جائیں گی
Posted On:
05 MAY 2020 4:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی 05 مئی : رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے فضائی سروے کرنے کے لئے وزارت دفاع( ایم او ڈی) کا نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ( این او سی) ویب پورٹلhttps://modnoc.ncog.gov.in/loginشروع کیا تھا۔ پورٹل پر بھیجی جانی والی آن لائن درخواستیں ہی اب یکم مارچ دو ہزار بیس سے ایم او ڈی کے ذریعہ پروسسیسنگ کے لئے قبول کی جا رہی ہیں۔
آن لائن درخواستیں دینے کے لئے نو درخواست دہندگان پہلے ہی اندراج کر چکے ہیں۔ فضائی سروے کرنے میں دلچسپی رکھنے والے اور جنہیں وزارت دفاع سے این او سی کی ضرورت ہے، ان سب سے گزارش ہے کہ وہ اس مکمل طور پر آن لائن سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
**************
م ن۔ن ا ۔م ف
U: 2289
(Release ID: 1621338)
Visitor Counter : 145