عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
ہندوستانکےلوکپالکےعدالتیممبرجسٹساجےکمارترپاٹھی
کووڈ ۔19 سےلڑتےہوئےانتقالکرگئے
Posted On:
03 MAY 2020 5:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی،3مئی 2020/گہرےرنجوغمکےساتھ،یہاطلاعدیجاتیہےکہ 2 مئی 2020 ہفتہکوصبح 8 بجکر 45 منٹپرہندوستانکےلوکپالکےعدالتیممبرجسٹساجےکمارترپاٹھیکا،ایمس،نئیدہلیمیںانتقالہوگیا۔ وہکروناوائرسسےمتاثرتھےاورسانسلینےمیںتکلیفکےبعد 2 اپریل 2020 کوانہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیز (ایمس) میںداخلکرایاگیاتھا۔
مرحومجسٹساجےکمارترپاٹھی 12 نومبر 1957 کوپیداہوئے۔ انہوںنےشریرامکالجآفکامرسسےاکنامکس (آنرز) میںگریجویشنکیااوردہلییونیورسٹیکےکیمپسلاسنٹرمیںقانونکیتعلیمحاصلکی۔ انہوںنےپٹنہہائیکورٹمیںپریکٹسکرناشروعکیاور 9 اکتوبر 2006 کو،انہیںپٹنہہائیکورٹکےایڈیشنلججکیحیثیتسےترقیدیگئیاور 21 نومبر 2007 کو،انہوںنےہائیکورٹکےمستقلججکیحیثیتسےحلفلیا۔ انہوںنے 7 جولائی، 2018 کوچھتیسگڑھہائیکورٹکےچیفجسٹسکیحیثیتسےحلفلیا۔
27 مارچ، 2019 کو،جسٹسترپاٹھینےہندوستانکےلوکپالکےعدالتیممبرکیحیثیتسےحلفلیا۔ انہوں نےاپنےجدیدنظریاتسےلوکپالانسٹیٹیوٹآفانڈیاکےقیاممیںاہمکرداراداکیا ۔
اسنقصانسےلوکپالخاندانغمزدہہے۔ خدا مرحومکیروحکوسکونعطافرمائےاورغمزدہکنبہکویہناقابلتلافینقصانبرداشتکرنےکیتوفیقعطافرمائے۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-2247
(Release ID: 1620915)
Visitor Counter : 243