شہری ہوابازی کی وزارت
پرائیویٹ ایئر لائنوں نے تقریباً 2675 ٹن طبی ساز و سامان پہنچایا
180 سے زیادہ لائف لائن اڑان پروازوں نے ضروری طبی سامان کی سپلائی کے لئے 166000 کلو میٹر سے زیادہ کی پروازیں کیں
Posted On:
10 APR 2020 5:34PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 10 اپریل / کووڈ – 19 کے لاک ڈاؤن کے دوران '' لائف لائن اڑان " کے تحت 180 سے زیادہ پروازیں چلائی گئیں ، جن میں 114 پروازیں ایئر انڈیا اور الائنس ایئر کے ذریعہ ، جب کہ 58 پروازیں بھارتی فضائیہ کے ذریعہ چلائی گئیں ۔
چلائی گئی پروازوں کا کل کلو میٹر
|
1,66,076 کلو میٹر
|
9 اپریل ، 2020 ء کو لے جائے گئے سامان کا وزن
|
10.22 ٹن
|
9 اپریل تک لے جائے گئے سامان کا کل وزن
|
248.02 + 10.22 = 258.24 ٹن
|
ملکی کارگو آپریٹرس ، بلیو ڈارٹ ، اسپائس جیٹ اور انڈیگو تجارتی بنیاد پر کارگو پروازیں چلا رہے ہیں ۔ اسپائس جیٹ نے 241 کارگو پراوزیں چلائیں ، جن میں 329886 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا گیا اور 1993 ٹن سامان پہنچایا ۔ ان میں 175 گھریلو کارگو پروازیں تھیں ، جن میں 1401 ٹن سامان لے جایا گیا ۔ بلیو ڈارٹ نے 82 گھریلو کارگو پروازیں چلاکر 79916 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور 1270 ٹن سامان پہنچایا ۔ انڈیگو نے بھی 1220 کلو میٹر کا احاطہ کرتے ہوئے 15 کارگو پروازیں چلائیں ، جن میں 4.73 ٹن سامان لے جایا گیا ۔
پون ہنس لمیٹیڈ نے 8 اپریل ، 2020 ء تک 5 کارگو پروازیں کیں اور 3561 کلو میٹر فاصلہ طے کرتے ہوئے اہم طبی سا زو سامان گوہاٹی ، اگرتلہ ، کش وار ، نوا پاچی ، سری نگر ، جموں ( جے اینڈ کے ) ، ناگپور ، اورنگ آباد پہنچایا ۔
تاریخ
|
ایئر انڈیا
|
الائنس
|
آئی اے ایف
|
چلائی گئی کل پروازیں
|
9 اپریل ، 2020 ء
|
04
|
08
|
01
|
13
|
* ایئر انڈیا اور آئی اے ایف نے بنیادی طور پر جموں و کشمیر ، لداخ ، شمال مشرق اور جزیرائی علاقوں میں تعاون کیا ۔
طبی ساز و سامان میں بنیادی طور پر کووڈ - 19 سے متعلق ادویات ، اجزاء ، طبی سامان ، آلات ، جانچ کی کٹس ، پی پی ای ، ماسک ، دستانے اور ایچ ایل ایل کے دیگر سامان کے علاوہ ، ریاستی حکومت / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کے ذریعہ طلب کردہ سامان اور ڈاک کے پیکٹ شامل تھے ۔
بین الاقوامی
9 اپریل ، 2020 ء کو ایئر انڈیا کی پرواز سے 21.77 ٹن طبی ساز و سامان شنگھائی سے لایا گیا ۔ ایئر انڈیا ضرورت کے مطابق اہم طبی ساز و سامان لانے کے لئے دوسرے ملکوں کے لئے بھی کارگو پروازیں چلائے گی ۔
اسپائس جیٹ کے ذریعہ گھریلو کارگو پروازیں ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )
تاریخ
|
پروازوں کی تعداد
|
وزن ( ٹن )
|
کلو میٹر
|
9 اپریل ، 2020 ء
|
16
|
133.80
|
16,795
|
اسپائس جیٹ کے ذریعہ بین الاقوامی کارگو پروازیں ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )
تاریخ
|
پروازوں کی تعداد
|
وزن ( ٹن )
|
کلو میٹر
|
9 اپریل ، 2020 ء
|
5
|
53.77
|
13,316
|
بلیو ڈارٹ کے ذریعہ لایا گیا سامان ( 9 اپریل ، 2020 ء تک )
تاریخ
|
پروازوں کی تعداد
|
وزن ( ٹن )
|
کلو میٹر
|
9 اپریل ، 2020 ء
|
12
|
195.100
|
12,642.65
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U. No. 1605
(Release ID: 1613194)
Visitor Counter : 129
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada