وزیراعظم کا دفتر

ہند – امریکہ شراکت داری آج سب سے مضبوط ہے: وزیراعظم

Posted On: 09 APR 2020 10:51AM by PIB Delhi

نئی دہلی،9؍اپریل،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ ہند – امریکہ شراکت داری پہلے کے مقابلے آج سب سے مستحکم ہے۔

جناب مودی امریکی صدر  جناب ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ٹوئیٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کر رہے تھے جس میں جناب ٹرمپ  کووڈ  - 19 کے خلاف  امریکہ کی جنگ میں ہائیڈرو آکسی کلورو کوئین کی فراہمی کے ہندوستان کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا ہے۔

امریکی صدر کے اظہار تشکر پر ’’وزیراعظم نے کہا کہ اس طرح کا   وقت دوستوں  کو قریب تر کرتا ہے۔ ہندوستان امریکی شراکت داری پہلے کے مقابلے آج مستحکم ہے۔ ہندوستان انسانیت کی مدد کے لئے  ہر ممکنہ کام کرے گا‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن-ش س- ق ر)

U-1548


(Release ID: 1612433) Visitor Counter : 186