شہری ہوابازی کی وزارت

ملک کے مختلف حصوں میں 184 ٹن سے زائد میڈیکل کارگو کی نقل مکانی کے لئے اب تک 132 لائف لائن ’’اُڑان‘‘ پروازیں ہوئیں

Posted On: 06 APR 2020 3:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی،6؍اپریل،وزارت شہری ہوا بازی کی لائف لائن اُڑان پہل کے تحت ملک کے دور دراز  اور پہاڑی علاقوں سمیت  ملک کے مختلف حصوں تک طبی سازو سامان پہنچانے کے لئے اب تک پورے ملک میں 132 کارگو پروازیں ہوئی ہیں۔ لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران ایئر انڈیا،  الائنس ایئر، آئی اے ایف اور پرائیویٹ ہوائی کمپنیوں کی مدد سے 184  ٹن سے زائد طبی  اشیاء کی فراہمی ہوئی ہے۔

نمبر شمار

تاریخ

 ایئر انڈیا

 الائنس

آئی اے ایف

 انڈیگو

اسپائس جیٹ

 کل پروازیں

1

26.3.2020

02

--

-

-

02

04

2

27.3.2020

04

09

01

-

--

14

3

28.3.2020

04

08

-

06

--

18

4

29.3.2020

04

10

06

--

--

20

5

30.3.2020

04

-

03

--

--

07

6

31.3.2020

09

02

01

--

--

12

7

01.4.2020

03

03

04

--

-

10

8

02.4.2020

04

05

03

--

--

12

9

03.4.2020

08

--

02

--

--

10

10

04.4.2020

04

03

02

--

--

09

11

05.4.2020

--

--

16

--

--

16

کُل پروازیں

46

40

38

06

02

132

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

لداخ، کرگل، امپھال، گواہاٹی، چنئی، احمد آباد،  جموں ، کرگل ، لیہہ ، سری نگر، چنڈی گڑھ اور پورٹ بلیئر کے لئیے ایئر انڈیا ااور آئی اے ایف نے اشتراک کیا۔

کل کلومیٹر کا احاطہ

1,21,878 Kms

2020-04-05 کو کارگو کی لدائی

13.70 Tons

2020-04-05 تک لائے گئے کل کارگو

160.96 + 23.70 = 184.66 Tons

بین الاقوامی:

شنگھائی اوردہلی کے درمیان ایک ہوائی پل قائم کیا گیا۔ ایئر انڈیا کی پہلی کارگو پرواز 4 اپریل 2020 کو ہوئی تھی، جس سے 21 ٹن طبی آلات ملک میں لائے گئے ہیں۔ ایئر انڈیا ضرورت کے مطابق اہم طبی آلات لانے کے لئے چین تک مخصوص کارگو پروازیں ہوں گی۔

پرائیویٹ آپریٹر:

گھریلو کارگو آپریٹر، بلیو ڈارٹ ، اسپائس جیٹ اور انڈیگو کاروباری بنیاد پر اپنی کارگو پروازیں کر رہا ہے۔ اسپائس جیٹ نے 25 مارچ سے  4 اپریل 2020 کی مدت کے دوران  174 کارگو پروازیں کیں۔ 235386 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور 1382.94 ٹن  کارگو کی ڈھلائی کی۔ ان میں 49 بین الاقوامی کارگو پروازیں تھیں۔ بلیو ڈارٹ نے 52 گھریلو کارگو پروازیں کیں، 50086 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور 25 مار چ سے  4 اپریل 2020 کی مدت کے دوران 760.73 ٹن کارگو کی ڈھلائی کی۔ انڈیگو نے 3-4 اپریل کو 8 کارگو پروازیں کیں، 6103 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا ، 3.14 ٹن کارگو کی ڈھلائی کی۔

اسپائس جیٹ کے ذریعہ گھریلو کارگو (2020-04-05  کو)

نمبر شمار

تاریخ

 پروازوں کی تعداد

ٹن

کلو میٹر

1

24-03-2020

9

69.073

10,600

2

25-03-2020

11

61.457

11,666

3

26-03-2020

8

42.009

9,390

4

27-03-2020

11

65.173

11,405

5

28-03-2020

7

50.302

8,461

6

29-03-2020

6

56.320

6,089

7

30-03-2020

6

56.551

6,173

8

31-03-2020

13

1,22.409

13,403

9

01-04-2020

17

1,38.803

16,901

10

02-04-2020

9

55.297

10,138

11

03-04-2020

12

1,08.56

10,767

12

04-04-2020

11

94.87

11,348

13

05-04-2020

5

36.70

5,581

کُل

125

957.49

1,31,922

 

 

 

 

 

 

 

 

اسپائس جیٹ کے ذریعہ بین الاقوامی کارگو (2020-4-5 کو)

نمبر شمار

 تاریخ

پروازوں کی تعداد

ٹن

کلو میٹر

1

24-03-2020

9

75.685

17,198

2

25-03-2020

9

89.911

17,454

3

26-03-2020

6

37.585

12,419

4

29-03-2020

4

37.431

8,887

5

31-03-2020

4

37.038

9,464

6

01-04-2020

2

18.989

4,564

7

02-04-2020

5

34.363

12,458

8

03-04-2020

5

56.69

10,510

9

04-04-2020

2

18.64

3,946

10

05-04-2020

3

19.12

6,564

Total

49

425.45

1,03,464

بلیو ڈارٹ کارگو ڈھلائی (2020-4-4 کو)

نمبر شمار

 تاریخ

 پروازوں کی تعداد

 ٹن

 کلو میٹر

1

25-03-2020

8

92.056

7,855.95

2

27-03-2020

8

1,19.062

7,855.95

3

28-03-2020

2

19.067

2,204.65

4

30-03-2020

8

1,22.476

7,855.95

5

31-03-2020

6

1,11.598

5,027.85

6

01-04-2020

2

29.515

2,098.55

7

02-04-2020

6

82.493

5,027.85

8

03-04-2020

8

1,26.160

7,856.00

9

04-04-2020

4

58.300

4303.20

10

05-04-2020

--

--

--

کُل

52

7,60.730

50,085.95

 

نوٹ: بلیو ڈارٹ نے پانچ  اپریل 2020 کو  کوئی پرواز نہیں کی۔

انڈیگو کارگو کی ڈھلائی (2020-4-4 کو)

نمبر شمار

تاریخ

 پروازوں کی تعداد

 ٹن

 کلو میٹر

1

03-04-2020

5

2.33

4871

2

04-04-2020

3

0.81

1232

3

05-04-2020

--

--

--

کُل

8

3.14

6103

نوٹ: انڈیگو نے 5 اپریل 2020 کو کوئی پرواز نہیں کی۔

(نوٹ: انڈیگو کے وزن میں مفت لاگت پر ( ایف او سی)  کی بنیاد پر لائی گئی طبی سپلائی  کی سرکا ری کارگو بھی شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن-ش س- ق ر)

U-1516


(Release ID: 1611945) Visitor Counter : 203