وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کریں
Posted On:
23 MAR 2020 11:19AM by PIB Delhi
نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کی سرزنش کی ہے کہ ملک میں لوگ لاک ڈاؤن سے سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔
جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ذریعے دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل کرکے خود کو اور اپنے اہل خانہ کو بچائیں۔ انہوں نے ریاستی حکومتوں سے درخواست کی کہ وہ لوگوں کو لاک ڈاؤن پر عمل کر وائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-وا- ق ر)
(23-03-2020)
U-1380
(Release ID: 1607735)
Visitor Counter : 161
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam