وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کل ’جاترِپتاِ‘ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی صد سالہ سالگرہ تقریبات میں ویڈیو کے ذریعہ شرکت کریں گے

Posted On: 16 MAR 2020 8:32PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی، 16 مارچ /  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والی ’جاترِ پتاِ‘ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی صد سالہ یوم پیدائش کی تقریبات میں ویڈیو میسیج کے ذریعہ شرکت کریں گے۔

            کووڈ۔ 19 کے باعث بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی صد سالہ یوم پیدائش کی یہ تقریب 17 مارچ کو بنگلہ دیش میں عوامی اجتماع کے بغیر منعقد کی جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

U. 1260



(Release ID: 1606667) Visitor Counter : 81