وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کل سارک لیڈروں سے بات چیت کریں گے

Posted On: 14 MAR 2020 8:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 15  مارچ 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 15 مارچ 2020 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سارک لیڈروں سے کووڈ – 19 سے نمٹنے کے اقدامات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ خطے میں کووڈ – 19 کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مضبوط عام  حکمتِ  عملی تیار کرنے کے لیے تمام سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی بھارت کی قیادت کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ ا گ ۔ م ت ح ۔

U- 1228



(Release ID: 1606460) Visitor Counter : 68