وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر  خواتین کو سلام پیش کیا

Posted On: 08 MAR 2020 11:56AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 08  مارچ 2020 / وزیر اعظم ، نریندر مودی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 'ناری شکتی ' کے جذبے کو سلام کیا ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد! ہم اپنی ناری شکتی  کے جذبے اور کارناموں کو سلام کرتے ہیں۔ جیسا کہ میں نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ اب میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ چھوڑ رہا ہوں۔ آج سارا دن 7 کامیاب خواتین میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اپنی زندگی کے سفر کے بارے میں آپ کو بتائیں گی اور  شاید وہ  آپ سے بات بھی کریں گی۔’’

 

 م ن۔ ا گ ۔ م ت ح ۔

U-1108

 



(Release ID: 1605723) Visitor Counter : 88