صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کوروناوائرس کووڈ-19پراب تک کی صورتحال:سفرسے متعلق اضافی مشورہ
Posted On:
05 MAR 2020 2:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی،05؍مارچ،پہلے سے ہی نافذ ویزا بندشوں کے علاوہ ایسے مسافروں کو جنہوں نے اٹلی یا جمہوریہ کوریا کا سفر کیا ہے؍ اٹلی یا جمہوریہ کوریا سےسفر کیلئے نکل رہے ہیں اور بھارت میں داخل ہونے کے خواہشمند ہیں، ان ملکوں کی صحت سے متعلق اتھارٹیز کے ذریعے نامزد کی گئی لیباریٹریوں سےکورونا وائرس کووڈ-19 کے لئے کرائے گئے منفی ٹیسٹ کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی۔ یہ 10؍ مارچ 2020 سے لاگو ہوگا اور کووڈ-19 کے معاملوں کے دَب جانے تک ایک عارضی اقدام ہے۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
U- 1062
(Release ID: 1605366)
Visitor Counter : 102