وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شہیدوں کے دن کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی  کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

Posted On: 30 JAN 2020 10:14AM by PIB Delhi

نئیدہلی  30 جنوری 2020۔وزیر اعظم نے آج شہیدوں  کے دن کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے مہاتما  گاندھی کوراج گھاٹ پر پھولوں  کا نذرانہ  بھی  پیش کیا ۔

          وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں  کہا ہے کہ :’’  میں  بابائے قوم  مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام کرتا ہوں ۔  مہاتما گاندھی کی شخصیت  ،ان کے نظریات  اور خیالات  ایک مضبوط  ، لائق   اور خوشحال  نئے بھارت کی تعمیر  میں  ہمارے لئے اب  بھی فیضان کا باعث  ہیں۔‘‘

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U-420



(Release ID: 1601094) Visitor Counter : 131