وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے میگھالیہ کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2020 10:51AM by PIB Delhi

نئی  دہلی۔21؍جنوری۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج میگھالیہ ریاست کے عوام کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا  ’’میگھالیہ کے عوام اپنی رحم دلی اور ہمدردانہ مزاج کے لیے جانے جاتے ہیں۔ کھیلوں اور موسیقی سے لیکر فطرت کے تحفظ تک ، ان سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ آنے والے برسوں میں میگھالیہ کی ترقی کیلئے دعاگو ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔اس ۔ ع ن

U-280



(Release ID: 1599932) Visitor Counter : 84