کابینہ

کابینہ نے دیوالیہ اوردیوالیہ پن کوڈ(دوسرے ترمیمی بل )2019کومنظوری دی

Posted On: 11 DEC 2019 6:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی  ،11دسمبر، وزیراعظم جناب نریندرمودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے دیوالیہ اور دیوالیہ پن کوڈ دوسرے ترمیمی بل 2019 کے ذریعے دیوالئے اور دیولئے پن کوڈ 2016 (کوڈ) میں ترامیم کرنے کی تجویز کواپنی منظوری دے دی ہے۔ ان ترامیم کا مقصد ان کچھ مشکلات کو ختم کرنا ہے، جو دیوالیہ کے معاملے کو حل کرنے کے عمل کے دوران پیش آ رہے ہیں، جس سے کوڈ کے مقاصد کو پورا کرنا ہےاور کاروبارکرنے کو مزید آسان بنانا ہے۔

تجاویز کی تفصیلات:

ترمیمی بل میں اس بات کی درخواست کی گئی ہے کہ

5(12), 5(15), 7, 11, 14, 16(1), 21(2), 23(1), 29A, 227, 239, 240

اور دیوالیہ اور دیوالیہ پن کوڈ 2016 (کوڈ)میں نئے سیکشن 32-اے کو شامل کیا جائے۔

اثرات:

1.رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے کوڈ میں ترامیم سی آئی آر پی کو اہم دھارے میں جوڑا جائے اور آخری میل تک فنڈنگ کا تحفظ مالی مشکلات سے دوچار سیکٹروں میں سرمایہ کاری کوفروغ دے گا۔

2.کارپوریٹ انسالوینسی ریزولوشن پروسیس سی آئی آر پی کی   ہلکی رکاوٹوں کودورکرنے کے لئے بڑی تعداد کی وجہ سے ایک مجاز نمائندے کی طرف سے پیش کئے گئے مالی قرض دینے والوں کے لئے ایک اوراقدام کیا گیا ہے۔

****

 

 

( م ن ۔ح ا۔ ک ا)

U- 5758



(Release ID: 1596052) Visitor Counter : 85