وزیراعظم کا دفتر

سبرامنیا بھارتی کے یوم پیدائش پر وزیر اعظم نے انہیں یاد کیا

Posted On: 11 DEC 2019 9:58AM by PIB Delhi

نئی دلّی،  10 دسمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبرامنیا بھارتی کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا ہے۔

            ” سبرا منیا بھارتی کے یوم پیدائش پر ان کی یاد آتی ہے۔ ’مہا کوی بھارتیار ‘ کے نام سے مشہور عظیم سبرا منیا بھارتی، ایک، مجاہد آزادی، سماجی مصلح،  ہونہارشاعر، آزادی کے نا قابل فراموش جذبے اور بے خوفی کی علامت ہیں۔ ان کے افکار اور کام ہمیں ہمیشہ ترغیب عمل دیتا رہے گا۔

            سبرا منیا بھارتی ہر چیز سے با لا تر ہو کر انصاف اور مساوات میں یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے ایک مرتبہ کہا تھا  ”اگر ایک فرد واحد بھی فاقہ کشی کا شکار ہوتا ہے، تو ہم تمام دنیا کو تباہ کر دیں گے۔“  وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے انسانی مشکلات کے خاتمے اور انہیں از سر نو با اختیار بنانے کے ان کے نظریات کی عکاسی ہو تی ہے۔

Narendra Modi            

@narendramodi          

             سبرا منیا بھارتی کے یوم پیدائش پر ان کی یاد آتی ہے۔ ’مہا کوی بھارتیار ‘ کے نام سے مشہور عظیم سبرا منیا بھارتی، ایک، مجاہد آزادی، سماجی مصلح، ہونہار شاعر، آزادی کے  نا قابل فراموش جذبے اور بے خوفی کی علامت ہیں۔ ان کے افکار اور کام ہمیں ہمیشہ ترغیب عمل دیتا رہے گا۔

            5742     8:20 AM - Dec 11, 2019

۔۔۔۔۔۔۔

            سبرا منیا بھارتی کے یوم پیدائش پر ان کی یاد آتی ہے۔ ’مہا کوی بھارتیار ‘ کے نام سے مشہور عظیم سبرا منیا بھارتی، ایک، مجاہد آزادی، سماجی مصلح،  ہونہار شاعر، آزادی کے  نا قابل فراموش جذبے اور بے خوفی کی علامت ہیں۔ ان کے افکار اور کام ہمیں ہمیشہ ترغیب عمل دیتا رہے گا۔

 ------- Narendra Modi (@narendramodi) December 11,2019

- - - -

            ” سبرا منیا بھارتی کے یوم پیدائش پر ان کی یاد آتی ہے۔ ’مہا کوی بھارتیار ‘ کے نام سے مشہور عظیم سبرا منیا بھارتی، ایک، مجاہد آزادی، سماجی مصلح، ہونہار شاعر، آزادی کے نا قابل فراموش جذبے اور بے خوفی کی علامت ہیں۔ ان کے افکار اور کام ہمیں ہمیشہ ترغیب عمل دیتا رہے گا۔

            Narendra Modi           

@narendramodi                     

            سبرا منیا بھارتی ہر چیز سے با لا تر ہو کر انصاف اور مساوات میں یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے ایک مرتبہ کہا تھا  ”اگر ایک فرد واحد بھی فاقہ کشی کا شکار ہوتا ہے، تو ہم تمام دنیا کو تباہ کر دیں گے۔“  وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے انسانی مشکلات کے خاتمے اور انہیں از سر نو با اختیار بنانے کے ان کے نظریات کی عکاسی ہو تی ہے۔

            2645    8:20 AM - Dec 11,2019

- - - - - - - - -

            سبرا منیا بھارتی ہر چیز سے با لا تر ہو کر انصاف اور مساوات میں یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے ایک مرتبہ کہا تھا  ”اگر ایک فرد واحد بھی فاقہ کشی کا شکار ہوتا ہے، تو ہم تمام دنیا کو تباہ کر دیں گے۔“  وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے انسانی مشکلات کے خاتمے اور انہیں از سر نو با اختیار بنانے کے ان کے نظریات کی عکاسی ہو تی ہے۔

 ------- Narendra Modi (@narendramodi) December 11,2019 

۔۔۔۔۔۔

U.5712

(Release ID: 1595864) Visitor Counter : 96