کابینہ

مرکزی کابینہ نے بھارت اور مالدیپ کے درمیان صحت کے شعبے میں مفاہمت نامے کی منظوری دی ہے

Posted On: 03 JUL 2019 4:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،4 ؍جولائی  : مرکزی کابینہ نے بھارت اورجمہوریہ مالدیپ کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت نامے پر پچھلے تاریخوں سے منظوری دی ہے ۔ اس پر 8جون ،2019کو دستخط کئے گئے تھے ۔

          مفاہمت نامے پر مندرجہ ذیل شعبوں کا احاطہ کیاگیاہے :

1۔میڈیکل ڈاکٹروں ، اہلکاروں صحت سے متعلق  دیگرپیشہ ورافراد اورماہرین کاتبادلہ اورتربیت

2۔میڈیکل اور صحت سے متعلق تحقیق کا فروغ

3۔ادویات اور طبی مصنوعات کو باضابطہ بنانے اوران کے بارے میں معلومات کا تبادلہ

4۔متعددی اورغیرمتعددی بیماری

5۔ای صحت اور ٹیلی میڈیسن

6۔ تعاون کاایساکوئی بھی شعبہ جس پر دونوں ملک متفق ہوں

          تعاون پرعملدرآمدکی تفصیلات طے کرنے کے لئے ایک ورکنگ گروپ قائم کیاجائیگا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-2824



(Release ID: 1577104) Visitor Counter : 99