وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے، شمال مشرقی خطے کے حُسن اور خوبصورتی کی ستائش کی


خوبصورت شمال مشرقی خطے کی سیاحت کے فوٹو شئیر کئے جانے چاہئیں ،وزیراعظم کی گزارش

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 FEB 2019 9:55AM by PIB Delhi

 

نئیدہلی08فروری۔وزیراعظم نریندر مودی نے شمال مشرقی خطے کی زبردست خوبصورتی کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے پوچھا ،  آپ کی شمال مشرقی خطے کی تصویریں  یا اس علاقے کے زبردست قدرتی حسن کی کچھ جھلکیاں آپ کے پاس ہیں؟انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ  انسٹراگرام استعمال کرکے #MagnificentNortheastاپنی یادگار تصاویرشئیر کی جائیں ۔ میں ان میں سے کچھ پوسٹ کو اپنے پیج  پر بھی شیئر کروں  گا۔

 

 

U-815


(ریلیز آئی ڈی: 1563511) وزیٹر کاؤنٹر : 120