وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں گولڈ جیتنے پر سولائی راج دھرم راج کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 OCT 2026 9:54PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج سولائی راج دھرم راج کو ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے لانگ جمپ ٹی 44/ٹی 62/ٹی 64 ایونٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور شاندار چھلانگ کے ساتھ گولڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ اپنے ہی ایشیائی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ کر، انھوں نے ایک بار پھر اپنی زبردست مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیرِ اعظم کے دفتر نے شیئر کیا:

”سولائی راج دھرم راج نے ایشیائی پیرا گیمز 2026 میں مردوں کے لانگ جمپ ٹی 44/ٹی 62/ٹی 64 ایونٹ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اور ایک شاندار چھلانگ کے ساتھ گولڈ جیتا ہے۔ اپنے ہی ایشیائی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ کر، انھوں نے ایک بار پھر اپنی زبردست مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ سولائی راج کو اس شاندار فتح پر مبارکباد۔ وہ مزید بلندیوں کو چھوتے رہیں: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 6548


(ریلیز آئی ڈی: 2327024) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , Kannada