وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

پولینڈ کے وزیرِ اعظم کے دورۂ بھارت کے نتائج کی فہرست

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 OCT 2026 3:15PM by PIB Delhi

اعلانات:

نمبر شمار

عنوان

شعبہ

     

1.

2030 تک دوطرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کا ہدف

تجارت

2.

پولینڈ نے آفات سے محفوظ بنیادی ڈھانچے کے اتحاد(سی ڈی آر آئی) میں شمولیت اختیار کر لی

آفات کا انتظام

3.

دفاعی صنعت سے متعلق مذاکراتی فورم کا قیام

دفاعی شعبہ

4.

 انسداد دہشت گردی  سے متعلق مذاکرات پر اتفاق کیا گیا

 انسداد دہشت گردی

 

***

ش ح۔ش ب۔ م ذ

U N-6480


(ریلیز آئی ڈی: 2326620) وزیٹر کاؤنٹر : 11