وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیر اعظم نے چودہویں پوپ لیو کی جلد صحت یابی اور مسلسل اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 OCT 2026 11:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یہ جان کر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ گزشتہ شب چودہویں  پوپ لیو کی سرجری کامیاب رہی۔

وزیر اعظم نے چودہویں پوپ لیو کی مکمل اور جلد صحت یابی کے ساتھ ساتھ ان کی مسلسل اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’یہ جان کر خوشی ہوئی کہ گزشتہ شب  چودہویں پوپ لیو کی سرجری کامیاب رہی۔

ان کی مکمل اور جلد صحت یابی کے ساتھ ساتھ مسلسل اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات۔

@Pontifex’’

Happy to learn that His Holiness Pope Leo XIV’s surgery last night was successful. Wishing him a full and speedy recovery as well as continued good health. @Pontifex

— Narendra Modi (@narendramodi) October 14, 2026

 

 

 

*****

 

 

 

ش ح۔م م ع۔ف ر

U- 6053

                          


(ریلیز آئی ڈی: 2323102) وزیٹر کاؤنٹر : 9