وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سربراہِ حکومت کی حیثیت سے قوم کی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے بوتسوانا کے صدر ڈوما بوکو کا شکریہ ادا کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2026 9:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوتسوانا کے صدر ڈوما بوکو کی جانب سے نیک خواہشات پیش کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ہندوستان بوتسوانا کے ساتھ دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور وہ دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

صدر ڈوما بوکو، آپ کی پُرخلوص نیک خواہشات کے لیے میں تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔

ہندوستان بوتسوانا کے ساتھ دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور میں ہمارے قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

@duma_boko

***

ش ح۔م ح۔رض

U-No.5081


(ریلیز آئی ڈی: 2323070) وزیٹر کاؤنٹر : 4