وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اچھے کردار اور طرزِ عمل پر زور دینے والے سنسکرت ’سبھاشیتم‘ کا اشتراک کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 OCT 2026 10:00AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اچھے کردار اور طرزِ عمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت کا ایک شلوک’سبھاشیتم‘شیئر کیا:
ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः।“
एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥”
اس میں کہا گیا ہے کہ جو شخص دانشمند اور خوش بیان ہو اور عمدہ کردار و اطوار کا حامل ہو، وہی درحقیقت ایک اچھا انسان ہے۔
وزیراعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا:
ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः।
एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥
ज्ञानवांश्च तथा वाग्मी कर्मस्वपि च निष्ठितः। एवं युक्तोऽपि न श्रेयान् यदि शीलविवर्जितः॥ https://t.co/zy52VOPp0M
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2026
*****
( ش ح ۔ م ح)
U. No. 4678
(ریلیز آئی ڈی: 2319445)
وزیٹر کاؤنٹر : 18
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam