وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے اسکیٹ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اننت جیت سنگھ نروکا، بھوتیغ سنگھ گل اور معراج احمد خان کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 SEP 2026 10:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے اسکیٹ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اننت جیت سنگھ نروکا، بھوتیغ سنگھ گل اور معراج احمد خان کو مبارکباد دی اور اسے ایک قابل فخر کامیابی قرار دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی لگن اور ٹیم ورک قابل تقلید رہا ہے۔ انہوں نے ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے بھی انہیں نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’ایشیائی کھیلوں میں ایک قابل فخر کامیابی!

مردوں کے اسکیٹ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اننت جیت سنگھ نروکا، بھوتیغ سنگھ گل اور معراج احمد خان کو مبارکباد۔ ان کی لگن اور ٹیم ورک قابل تقلید رہا ہے۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے انہیں نیک خواہشات: PM @narendramodi ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔م ش ۔ع ن)

U. No. 3999


(ریلیز آئی ڈی: 2314253) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri , Gujarati , Malayalam