وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی کا شکریہ ادا کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 SEP 2026 8:09PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرنے پر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش جی کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ عام لوگوں کی خدمت کرنے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے اور ہم اس مقصد کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

آپ کی نیک تمناؤں کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ، ہری ونش جی۔ عوام کی خدمت کرنے کا ہمارا عزم اٹل ہے۔ ہم ملک کے باشندوں کو ہر طرح سے بااختیار بنانے کی اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

@harivansh1956

***

ش ح۔ ف ش ع

U: 3753


(ریلیز آئی ڈی: 2311675) وزیٹر کاؤنٹر : 6