صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ ء ہند 3 سے 5 اگست 2026 تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 AUG 2026 12:53PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو 3 سے 5 اگست 2026 تک اڈیشہ کا دورہ کریں گی۔

3 اگست کو صدر جمہوریہ کٹک میں جگد گرو کرپالو یونیورسٹی کا افتتاح کریں گی۔

4 اگست کو صدر جمہوریہ بھونیشور سے برہم پور تک ٹرین کا سفر کریں گی اور تپتاپانی کے ما کاندھونی دیوی مندر اور شیو مندر میں درشن اور آرتی کریں گے۔

************

ش ح ۔ ا م ۔ 

(U :1147)


(ریلیز آئی ڈی: 2293308) وزیٹر کاؤنٹر : 41