وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو 1,09,019 کروڑ روپے کی ٹیکس حصہ داری کی پیشگی قسط جاری کی، تاکہ سرمایہ جاتی اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لائی جا سکے

प्रविष्टि तिथि: 01 AUG 2026 1:40PM by PIB Delhi

مرکزی حکومت نے ریاستی حکومتوں کو ٹیکس کی منتقلی کی اضافی قسط جاری کی ہے ۔ یکم اگست 2026 کو 1,09,019 کروڑ روپے ، جو کہ 10 اگست 2026 کو جاری ہونے والی عام ماہانہ منتقلی کے علاوہ ہے ۔

یہ اضافی رقم جاری کرنا حکومتِ ہند کے اس عزم کے مطابق ہے جس کا مقصد ریاستوں کی مالی استعداد کو مزید مضبوط بنانا ہے، تاکہ وہ اپنے سرمایہ جاتی منصوبوں اور ترقیاتی اخراجات میں تیزی لا سکیں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق منصوبوں پر مؤثر انداز میں عمل درآمد کر سکیں۔

اگست 2026 کے لیے مرکزی ٹیکسوں اور محصولات کی خالص وصولیوں میں ریاست وار تقسیم

 

نمبر شمار

ریاستوں کے نام

کل (روپے کروڑ میں)

1

آندھرا پردیش

4597

2

اروناچل پردیش

1476

3

آسام

3552

4

بہار

10845

5

چھتیس گڑھ

3602

6

گوا

398

7

گجرات

4094

8

ہریانہ

1484

9

ہماچل پردیش

996

10

جھارکھنڈ

3660

11

کرناٹکا

4504

12

کیرلم

2597

13

مدھیہ پردیش

8010

14

مہاراشٹر

7022

15

منی پور

682

16

میگھالیہ

688

17

میزورم

615

18

ناگالینڈ

524

19

اڈیشہ

4819

20

پنجاب

2176

21

راجستھان

6460

22

سکم

365

23

تمل ناڈو

4466

24

تیلنگانہ

2370

25

تریپورہ

699

26

اتر پردیش

19208

27

اترا کھنڈ

1244

28

مغربی بنگال

7866

****

ش ح۔ا س۔ ت ح ۔                                               

U 1102–


(रिलीज़ आईडी: 2293004) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Marathi , English , हिन्दी , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam