وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سال 2026کے دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سری شنکر کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2026 5:24PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسال 2026 کے گلاسگو دولت مشترکہ کھیلوں  میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سری شنکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ان کی کارکردگی کو شاندار قرار دیا اور اس بات کا ذکر کیا کہ یہ تمغہ ان کی بہترین چھلانگ کی بدولت حاصل ہوا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ سری شنکر کی کامیابی متعدد نوجوانوں کو ایتھلیٹکس میں عمدگی حاصل کرنے کی ترغیب دے گی اور انہوں نے ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’سری شنکر کے لیے ایک شاندار سلور! شاندار کارکردگی!

انہیں تمغہ جیتنے پر مبارکباد اور وہ بھی اپنی بہترین چھلانگ کے ساتھ۔ ان کی یہ کامیابی متعدد نوجوانوں کو ایتھلیٹکس میں عمدگی حاصل کرنے کے کی  ترغیب دے گی۔ میری طرف سے ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات!

#CWG2026‘‘

******

ش ح۔ ک ح –ت ع

U.NO.960


(रिलीज़ आईडी: 2291885) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam