یوم آزادی کی تقریب 2026 کی ریہرسل کی وجہ سے یکم اور 8؍اگست 2026 کو راشٹرپتی بھون کے فور کورٹ میں چینج آف گارڈ کی تقریب نہیں ہوگی ۔
ش ح۔ م ش۔ ج ا
U.No. 924