راجیہ سبھا سکریٹیریٹ
راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج راجیہ سبھا چیمبر میں نو منتخب/دوبارہ منتخب ارکان کو حلف دلایا
प्रविष्टि तिथि:
20 JUL 2026 1:55PM by PIB Delhi
راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج راجیہ سبھا چیمبر میں نو منتخب/دوبارہ منتخب نو ارکان کو حلف دلایا جن کے نام ڈاکٹر مکیش بھائی جے راتھوا، جناب پون کھیڑا، جناب مہیش کیواٹ، جناب جیمز پانگسانگ کونگکل سانگما، جناب کیانگٹے لالٹلوآنکیما، ڈاکٹر ستیش پونیا، جناب پرکاش چک بارائیک، محترمہ سشمیتا دیو اور جناب سکھیندو شیکھر رائے ہیں۔
پانچ ارکان نے ہندی میں، دو نے انگریزی میں اور دو نے بنگالی میں حلف لیا۔ تین ارکان مغربی بنگال ریاست سے ہیں اور ایک ایک گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش، میگھالیہ، میزورم اور راجستھان سے ہیں۔
***
(ش ح - ع ا)
U.No. 166
(रिलीज़ आईडी: 2286597)
आगंतुक पटल : 14