وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کرتے ہوئے ہر مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اتحاد کی اہمیت پر زور دیا
प्रविष्टि तिथि:
30 JUN 2026 11:00AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا:
"समानो मन्त्रः समितिः समानी समानं मनः सह चित्तमेषाम्। समानं मन्त्रमभि मन्त्रये वः समानेन वो हविषा जुहोमि॥"
وزیر اعظم کے ذریعہ شیئر کیا گیا سنسکرت سبھاشیتم اس بات پر زور دیتا ہے کہ جب ہماراعزم،افکاراور جذبات یکجاہو جائیں تو ہر کوشش کامیاب ہو جاتی ہے اور ہمیں ہندوستان کے ہر مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اتحاد کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
’’جب ہمارے عزم، خیالات اور دل کے جذبات ایک ہو جاتے ہیں، تب ہر کام میں ہمیں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ آئیےیکجہتی کے ساتھ آگے بڑھیں اور مل کر ہندوستان کے ہر ہدف کو حاصل کریں۔‘‘
समानो मन्त्रः समितिः समानी समानं मनः सह चित्तमेषाम्।
समानं मन्त्रमभि मन्त्रये वः समानेन वो हविषा जुहोमि॥
****
ش ح۔م ح۔ ج
Uno. 9376
(रिलीज़ आईडी: 2279680)
आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam