صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند 30 جون سے 1 جولائی تک آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی
प्रविष्टि तिथि:
29 JUN 2026 6:57PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 30 جون سے یکم جولائی 2026 تک آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی۔
تیس جون کو، صدرِ جمہوریہ وجیا نگرم، آندھرا پردیش میں 'سینٹرل ٹرائبل یونیورسٹی آف آندھرا پردیش' کے پہلے جلسہ تقسیمِ اسناد میں شرکت کریں گی۔
یکم جولائی کو، صدرِ جمہوریہ اننت پورمو، آندھرا پردیش میں 'سینٹرل یونیورسٹی آف آندھرا پردیش' کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔
*****
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U : 9329 )
(रिलीज़ आईडी: 2279163)
आगंतुक पटल : 7