صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرِ جمہوریہ ہند نے سول انویسٹیچر سیریمنی-II میں پدما ایوارڈز 2026 پیش کیے

प्रविष्टि तिथि: 23 JUN 2026 8:18PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ ہند، محترمہ دراوپدی مرمو نے آج (23 جون 2026) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ سول انویسٹیچر سیریمنی-II میں سال 2026 کے لیے پدما وبھوشن، پدما بھوشن اور پدما شری ایوارڈز پیش کیے۔

اس موقع پر موجود معززین میں بھارت کے نائب صدر، بھارت کے وزیرِ اعظم اور مرکزی وزیرِ داخلہ شامل تھے۔

ایوارڈ یافتگان کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 9112


(रिलीज़ आईडी: 2277250) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , Malayalam , English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Gujarati , Odia , Kannada