وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے محترمہ بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
22 JUN 2026 1:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو کے منتظم کا جناب پربھول بھائی پٹیل کی اہلیہ محترمہ بھاونا بین پٹیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ان کے کنبےکے ساتھ ان کی کئی برسوں سے شناسائی اور خوشگوار تعلقات تھے۔
جناب مودی نے سوگوار کنبے کے تئیں اپنی دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ آنجہانی کی کوروح کو سکون عطا ہو۔
وزیراعظم نے ایکس پر لکھا۔
********
ش ح۔ش م ۔ رض
U-9024
(रिलीज़ आईडी: 2276526)
आगंतुक पटल : 16
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam