وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے یوگا کے عالمی سفر اور اس کے لازوال ورثے پر ایک مضمون کا اشتراک کیا

प्रविष्टि तिथि: 18 JUN 2026 5:04PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیرِ مملکت جناب پرتاپ راؤ جادھو کا تحریر کردہ ایک مضمون کا اشتراک کیا۔

اس مضمون میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے کہ یوگا کس طرح قدیم روایات سے لے کر عالمی سطح پر شناخت قائم کرنے تک سرحدوں کو عبور کرتا ہوا پہنچا ہے، جبکہ یہ اب بھی بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے سے  گہرائی تک وابستہ ہے۔ آج اس کا عالمی سطح پر جشن اس لازوال روایت کی نئی قدردانی کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا:

“مرکزی وزیرِ مملکت جناب mpprataprao@اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ یوگا کس طرح قدیم روایات سے لے کر عالمی سطح پر شناخت قائم کرنے تک سرحدوں کو عبور کرتا ہوا پہنچا ہے، جبکہ یہ اب بھی بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے سے  گہرائی تک وابستہ ہے۔ آج اس کا عالمی سطح پر جشن اس لازوال روایت کی نئی قدردانی کی عکاسی کرتا ہے۔”

***

ش ح ۔ع و۔اش ق

U. No. 8837

 


(रिलीज़ आईडी: 2274796) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam