وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے اتر پردیش کے بدایوں میں ایک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 17 JUN 2026 4:32PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے بدایوں میں ایک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

”اتر پردیش کے بدایوں میں ایک حادثے میں جانوں کا اتلاف انتہائی افسوس ناک ہے۔ میں سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: وزیرِ اعظم @narendramodi“

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 8774


(रिलीज़ आईडी: 2274286) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam