وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورۂ فرانس
प्रविष्टि तिथि:
14 JUN 2026 9:32PM by PIB Delhi
|
نمبر
|
ایم او یوز/معاہدے/اعلانات
|
علاقہ
|
|
1
|
ہندوستان-فرانس اخترا ع سے متعلق روڈ میپ 2030 کو اپنانا
|
ٹیکنالوجی اور اختراع، تحقیق اور تعلیم
|
|
2.
|
اے آئی حکمرانی پر توجہ مرکوز کرنے والے مشترکہ ہندوستان-فرانس اے آئی ورکنگ گروپ کی تشکیل
|
|
3۔
|
این ایس ٹی آئی، کانپور میں ایروناٹکس اور متعلقہ شعبوں میں ہنر مندی کے لیے قومی مرکز کے قیام پر مفاہمت نامہ
|
|
4.
|
فرانس میں ہندوستان کے ریئل ٹائم ادائیگی کے نظام - یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یوپی آئی) کو استعمال کرنے کے وسیع امکانات
|
|
5۔
|
اسٹیشن ایف میں اضافی 10 بھارتی اسٹارٹ اپس کا انکیوبیشن
|
|
6۔
|
محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) اور انسٹی ٹیوٹ نیشنل ڈی ریچرچ این سائنس اینڈ ٹیکنالوجیز ڈو نیومیرک (آئی این آر آئی اے) کے درمیان ڈیجیٹل سائنس سینٹر کا قیام
|
|
7۔
|
یونیورسٹی پیرس سیکلے میں‘‘اے آئی، اختراع اور ثقافت’’سے متعلق آئی سی سی آر انڈیا چیئر کا قیام
|
|
8.
|
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) اور فرانس کے ہیلتھ ڈیٹا ہب کے درمیان اجازت نامہ
|
|
9.
|
موجودہ اقتصادی اور مالیاتی امورپر بات چیت کی بنیاد پر اگلے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میکانزم کا قیام
|
تجارت، سرمایہ کاری اور سپلائی چین
|
|
10۔
|
اکنامک سیکیورٹی ڈائیلاگ کا ادارہ
|
|
11۔
|
ہندوستان میں ریلوے اور تیز رفتار ریلوے کی ترقی پر تعاون کے ارادے کا اعلان
|
|
12.
|
درجہ بند معلومات کے تبادلے اور تحفظ سے متعلق جنرل سیکورٹی معاہدہ
|
اسٹریٹجک اور خلائی
|
|
13.
|
اسرو اور سی این ای ایس کے درمیان مائیکرو گریوٹی ریسرچ اور انسانی خلائی ریسرچ کے شعبے میں تعاون سے متعلق اجازت نامہ
|
***
ش ح۔ ع ح۔ ش ب ن
U-NO-8605
(रिलीज़ आईडी: 2272870)
आगंतुक पटल : 15
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam