وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں یکسر تبدیلی لانے والی حکمرانی کے 12 برسوں سے متعلق خیالات کو اجاگر کیا گیا ہے

प्रविष्टि तिथि: 10 JUN 2026 10:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب نتن نبین کا لکھا ہوا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔

اس مضمون میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یکسر تبدیلی لانے والی حکمرانی کے 12 برسوں سے متعلق خیالات کا اشتراک کیا گیا ہے ۔  مضمون میں اس بات کو بھی اجاگر کیا گیا ہے کہ  کس طرح اجتماعی عزم ، جامع ترقی اور شہریوں کی شرکت نے وکست بھارت بننے کی طرف ہندوستان کے سفر کو رفتار بخشی ہے ہے اور لاکھوں لوگوں کی خواہشات کو پورا کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

راجیہ سبھا کے رکن جناب @NitinNabin کا یہ مضمون پی ایم @narendramodi کے تحت  یکسرتبدیلی لانے والی حکمرانی کے 12 برسوں سے متلق خیالات کا اشتراک کرتا ہے ، اس بات کو بھی اجاگر کرتا ہے  کہ کس طرح اجتماعی عزم ، جامع ترقی اور شہریوں کی شرکت نے وکست بھارت بننے کی طرف ہندوستان کے سفر کو رفتار بخشی ہے اور لاکھوں لوگوں کی خواہشات کو پورا کیا ہے ۔

*****

ش ح۔  ش ب–ع د

U.NO. 8251


(रिलीज़ आईडी: 2271470) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , Bengali , English , हिन्दी , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Malayalam