وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے معروف سیاستداں ڈاکٹر کرن سنگھ کا ایک مضمون شیئر کیا ، جس میں فلاح و بہبود کی فراہمی ، بنیادی ڈھانچے ، تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال اور ہندوستان کی عالمی مصروفیت میں ہونے والی تبدیلی کو اجاگر کیا گیا ہے

प्रविष्टि तिथि: 10 JUN 2026 10:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آزمودہ کارسیاستداں ڈاکٹر کرن سنگھ کا تحریر کیا ہوا  ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔

اس مضمون میں وزیر اعظم نریندر مودی کے 12 سال مکمل کرنے کے تاریخی سنگ میل طے کئے جانے کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں فلاح و بہبود کی فراہمی ، بنیادی ڈھانچے ، تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال اور ہندوستان کی عالمی مصروفیت میں ہونے والی تبدیلیوں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔  اس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی کا پائیدار تعاون ہندوستان کے مستقبل میں اعتماد پیدا کرنے اور شہریوں کے ساتھ براہ راست تعلق کو فروغ دینے میں مضمر ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

وزیر اعظم @narendramodi کے دور میں 12 سال مکمل کرنے کے تاریخی سنگ میل کا اظہار کرتے ہوئےآزمودہ کار سیاستداں ڈاکٹر کرن سنگھ نے اس مضمون میں فلاحی فراہمی ، بنیادی ڈھانچے ، تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال اور ہندوستان کی عالمی شمولیت میں ہونے والی تبدیلی کو اجاگر کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ  وزیر اعظم مودی کا پائیدار تعاون ہندوستان کے مستقبل میں اعتماد پیدا کرنے اور شہریوں کے ساتھ براہ راست تعلق کو فروغ دینے میں مضمر ہے ۔

*****

ش ح۔  ش ب–ع د

U.NO.8250


(रिलीज़ आईडी: 2271467) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Gujarati , Tamil , Telugu