وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب ڈی کے شیو کمار جی کو کرناٹک کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
03 JUN 2026 6:42PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب ڈی کے شیو کمار جی کو کرناٹک کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے ان کی مدت کارکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی کہ مرکز عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کرناٹک حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’کرناٹک کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب ڈی کے شیو کمار جی کو مبارکباد دی ۔ ان کی مدت کار کے لیے نیک خواہشات ۔ مرکز لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کرناٹک حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا ۔
@DKShivakumar ‘‘
***
(ش ح۔ ا س ۔ ت ح)
U.No.: 7945
(रिलीज़ आईडी: 2268659)
आगंतुक पटल : 55
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
Urdu
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam