وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

بھارتی فضائیہ نے بھگوان بدھ کے مقدسات منگولیا پہنچائے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 MAY 2026 10:36AM by PIB Delhi

 بھارتی فضائیہ کا IL-76 اسٹریٹجک ایئرلفٹ طیارہ، گجرج، نے 30 مئی 2026 کو دہلی سے منگولیا بھگوان بدھ کے مقدسات منتقل کیے۔ طیارے نے رات بھر کی پرواز کی اور بھارتی معیاری وقت کے مطابق 1125 بجے منگولیا میں لینڈ کیا۔

یہ مشن بھارتی فضائیہ نے بھارت کے ذریعے دوستانہ ممالک کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششوں کی حمایت میں انجام دیا۔

یہ ایئر لفٹ بھارتی فضائیہ کی قومی مقاصد کی حمایت اور بھارت کی عالمی ثقافتی رسائی کی کوششوں میں حصہ ڈالنے کی صلاحیت کا غماز ہے۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 7772


(ریلیز آئی ڈی: 2267181) وزیٹر کاؤنٹر : 17