وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب یانیز یانشا کو سلووینیا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے لیے مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 MAY 2026 4:24PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب یانیز یانشا کو سلووینیا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کے لیے مبارکباد دی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’جناب یانیز یانشا کو سلووینیا کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے کے لیے تہہ دل سے مبارکباد۔ میں، ہمارے عوام کی ساجھا خوشحالی اور باہمی مفادات کے لیے ہمارے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد سے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔
@JJansaSDS‘‘
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7665
(ریلیز آئی ڈی: 2266373)
وزیٹر کاؤنٹر : 8