وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اگنی-1 بیلسٹک میزائل کا کامیاب آزمائشی لانچ

प्रविष्टि तिथि: 22 MAY 2026 7:46PM by PIB Delhi

 شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ’اگنی-1‘ کو 22 مئی 2026 کو چاندی پور، اوڈیشہ میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے کامیابی سے ٹیسٹ لانچ کیا گیا۔ لانچ سے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی تصدیق ہوئی۔ یہ آزمائش اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے تحت کی گئی۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 7452


(रिलीज़ आईडी: 2264350) आगंतुक पटल : 38
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada